برسوں بعد اپنے ادارے کی شائع کردہ اس کتاب کی تقریب پذیرائی کے موقع پر کراچی آنا نہایت خوشگوار تجربہ رہا، پرانے احباب اور دوستوں، بزرگوں سے ملاقات سے دلی مسرت کشید کی، بہت سے ایسے حضرات سے بھی ملاقات ہوئی جو مجھے برسوں سے جانتے تھے مگر میں اس سے لاعلم اور محروم تھا۔ یادگار تقریب اور یادگار سفر۔...