نتائج تلاش

  1. د

    بدیع الزماں سعید نورسی کی کتاب رسالہ ِنور (اقوال)سے انتخاب -- مقالہ نمبر 1 : بسم اللہ

    بدیع الزماں سعید نورسی، ایک مختصر تعارف آپ کا پورا نام سعید نورسی تھا۔ بدیع الزماں آپ کا لقب تھا جو آپ کی غیر معمولی صلاحیتوں کی بنیاد پر آپ کے استادوں نے دیا تھا۔ ترکی کے صوبے تبلیس کے ضلع ہیزان کے گاؤں نورس میں 1873ء/1290ھ میں پیدا ہوئے۔ اسی نسبت سے انھیں نورسی کہا جاتا ہے۔ آپ نسلاً کرد تھے۔...
  2. د

    علمائے کرام سے چند سوالات

    علمائے کرام وارثان انبیاء قرار دیے گئے ہیں جس کی بنیاد پر ان کی حیثیت ایک مربی، ایک قائد، ایک مرکز اتحاد کی بنتی ہے۔ مسلمان ان سے رہنمائی کی امید کرتے ہیں لیکن جو کچھ اس وقت امت کا حال ہے اس میں علمائے کرام مسلمانوں کے عقائد اور دینی و دنیاوی معاملات میں رہنمائی کا ذریعہ نظر نہیں آتے بلکہ چل سو...
  3. د

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    اعتدال دین اسلام کا خاصہ ہے اور اپنے ماننے والوں سے اس کا مطالبہ ہے کہ اس وصف کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔ عبادات ہوں یا عادات، یہاں تک کہ جذبات یا افکار کا اظہار ہو یہ اعتدال مطلوب ہے۔ اسی طرح اسلام سادگی اور للہیت کو بڑی اہمیت دیتا ہے، جب کہ نام ونمود، دکھاوے اور نمائش کی مذمت کرتا ہے۔ رسول...
  4. د

    امت مسلمہ کا سیاسی شعور

    اگر امت مسلمہ کا سیاسی شعور بیدار نہ کیا گیا تو جانتے ہو اس ملک میں کیا ہوگا؟ اگر قوم کو پنج وقتہ نمازی نہیں بلکہ سو فیصد تہجد گزار بنادیا جائے لیکن اس کے سیاسی شعور کو بیدار نہ کیا جائے اور ملک کے احوال سے ان کو واقف نہ کیا جائے تو ممکن ہے اس ملک میں آئندہ تہجد تو دور پانچ وقت کی نمازوں پر بھی...
  5. د

    رسول اللہ ﷺ بحیثیت مثالی شوہر -- ابتدائی بات

    خاندانی نظام کا آغاز مرد اور عورت کے نکاح سے شروع ہوتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے مقدس رشتہ ہوتا ہے۔ اس لیے کہ یہ رشتہ اپنے اختیار سے اللہ رب العزت کے نام پر جوڑا جاتا ہے۔ دین نے اس رشتے کے قیام کے جو مقاصد بتائے ہیں ان میں اہم ترین سکون ہے۔ یہ سکون اور خوش گواری کس طرح حاصل ہو سکتی ہے اس کے لیے ضروری...
  6. د

    خدمت گزار بننے کا آسان نسخہ

    خدمت کی روح راحت و سہولت پہنچانا ہے۔ صرف مالی یا بدنی خدمت ہی اس سے مراد نہیں ہے۔ آپ اپنے کسی عمل سے کسی کو راحت، عافیت اور سہولت پہنچاتے ہیں ہے تو یہ آپ نے اس کی خدمت کی۔ اگر خدمت کے اس مفہوم کو سامنے رکھا جائے تو خدمت کرنا انتہائی آسان بات ہے۔ آپ جس شعبے میں بھی ہیں اس میں انسانی پہلو کو سامنے...
  7. د

    کیا سائنس بتا سکتی ہے؟

    1) میں سوچتا ہوں کہ کیا سائنس نے کائنات کے بارے میں ہر چیز معلوم کرلی ہے؟ اگر ہاں کہوں تو پھر کیا اب سائنس میں مزید ترقی نہیں ہوسکتی؟ اگر کہوں نہیں تو پھر ایک نامکمل معلومات کی بنیاد پر کوئی فیصلہ کرنا عقلمندی کیسے ہے؟ میں سوچتا ہوں۔ 2) میں سوچتا ہوں کہ کیا سائنس کائنات میں جاری قوانین...
  8. د

    فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

    (((پچھلا مضمون: فضائل تجارت-2: تمہید))) اسلام میں مال کی حیثیت رسول اللہ ﷺ کے بہت سے ارشادات سے مسلمان کی زندگی میں مال کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ مثلًا آپ ﷺ کا ارشاد عالی ہے: عن حكيم بن حزام عن النبي ﷺ قال ‏ اليد العليا خير من اليد السفلى وابدا بمن تعول وخير الصدقة عن ظهر غنى ومن يستعفف يعفه الله...
  9. د

    فضائل تجارت-2: تمہید

    پچھلا مضمون: فضائل تجارت-1:پہلی بات ==================================== تمہید ہر انسان کی جو چند بنیادی ضرورتیں ہیں ان میں خوراک، لباس اور گھر شامل ہیں جن کا حصول مال ہی کے ذریعے ممکن ہے۔ مال ہی کے ذریعے انسان اپنی جان، مال اور آبرو کی حفاظت کرسکتا ہے۔ مال ہی کے ذریعے سے دین و دنیا کے بہت سے...
  10. د

    فضائل تجارت-1:پہلی بات

    پہلی بات کسب معاش یعنی روزی کمانے کے لیے کوشش کرنا اسلام میں مطلوب ہے۔ بلکہ اللہ کے عائد کردہ اور فرائض کے بعد ایک فرض ہے۔ تمام انبیاء علیہم السلام نے اس فرض کو نبھایا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اس کی طرف توجہ دلائی ہے کہ اپنی روزی خود کماؤ۔ مانگنا آپ ﷺ نے جائز قرار دیا مگر صرف اس صورت میں کہ وسائل نہ...
  11. د

    [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

    السلام علیکم، ایک دلچسپ موضوع کا آغاز کررہا ہوں۔ جہاں تک میری معلومات ہے اردو زبان میں اس طرح کی کوئی چیز دستیاب نہیں ہے۔ان شاء اللہ چند قسطوں میں ایک مکمل لائحہ عمل پیش کروں گا جس کا مقصد آپ کی قوت فکر کو مہمیز لگانا ہے۔ پڑھنے کے بعد اپنی رائے سے ضرور نوازیے گا۔...
  12. د

    ذہنی کنکر

    کبھی تو آپ کو بھی یہ تجربہ ہوا ہو گا کہ جوتے میں ایک کنکر گھس گیا جو بعض اوقات چاول کے دانے سے بڑا نہیں ہوتا لیکن آپ کے لیے دو قدم چلنا دشوار کر دیتا ہے۔ آپ کی فوری کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس سے نجات حاصل کی جائے۔ آپ فورا رک جاتے ہیں۔ ماحول سے بے پرواہ جوتا پیر سے نکالتے ہیں اس کنکر کو جھاڑ دیتے ہیں۔...
  13. د

    (سیاسی شعور) آپ کس کو ووٹ نہ دیں

    ووٹ ایک اہم ذمہ داری ہے! اس ذمہ داری کو بہتر سے بہتر طریقے سے ادا کرنا ہمارا دینی اور قومی فریضہ ہے۔ اس فریضے کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے نمائندے کے انتخاب میں پوری کوشش کی جائے کہ وہ آپ کی نمائندگی کا اہل ہو۔ اس بروشر میں بعض ان وجوہات کا ذکر ہے جن کی وجہ سے کوئی امیدوار...
  14. د

    آخری پرواز

    مسافر کے متعلق معلومات نام: انسان شہریت: مٹی پتہ: زمین پرواز کے متعلق معلومات ایرپورٹ:دنیا منزل:آخرت براستہ قبر وقت پرواز:اللہ ہی کو معلوم ہے دوران پرواز سامان سے متعلق معلومات کفن کی چادریں جو کچھ دنیا میں کیا اچھا یا برا نوٹ: ان چیزوں کے علاوہ ہر چیز ممنوع میں داخل ہے پرواز کے بعد سامان...
  15. د

    سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟

    یہ شیخ مصطفی السباعی کی سیرت پر کتا ب: السیرۃ ا لنبویۃ دروس و عبر سے اقتباس ہے۔پڑھیے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجیے۔ ---------------------------------- سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟ ایک مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارا عقیدہ ہے کہ صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہی ہمارے لیے کامل...
  16. د

    شیخ عبدالقادر جیلانی ؒکی دعوت ایک جائزہ: حضرت شیخؒ اور امت مسلمہ کے حالات

    اردو زبان میں حضرت شیخؒ کے جو تذکرے ملتے ہیں ان میں حضرت شیخ کے بہت تھوڑے حالات ملتے ہیں جب کہ اکثر میں حضرت شیخ کے فضائل اور ان کی کرامتوں کا ذکر زیادہ ملتا ہے۔ ان کرامتوں سے تو حضرت شیخ کی شخصیت کا ایک ہی پہلو سامنے آتا ہے لیکن پڑھنے والے کو حضرت شیخ کی تعلیمات اور زندگی کے عملی پہلو سے...
  17. د

    مطالعہ تقلید

    تمہید اس موضوع کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے چند باتوں کو جاننا ضرورہے۔ سب سے پہلی بات جو اس سلسلے میں جاننی ضروری ہے کہ دینی علوم جس انداز سے آج مدون اور مرتب ہیں اس طرح رسول اللہ ﷺ کے دور میں نہیں تھے۔ علوم کی تدوین بہت سے علوم صحابہ کرام ؓمیں رائج تھے لیکن ان کی زندگیاں جہاد میں گزریں، اس لیے...
Top