نتائج تلاش

  1. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    اور آپ سب کی اطلاع میں عرض کر دوں کی اس سروس کو ایک امریکی کمپنی نے سراہا ہے اور انویسٹمینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد یہ بڑے پیمانے پر شروع کر دی جائے گی۔ لیکن میریے پاکستانی بھائ یہاں بجائے مفید مشورے دینے کے تھریڈ شرور کرنے والے کو صرف اور صرف نیچا دکھانے پر تلے ہوئے ہیں اور مجھے کوئ...
  2. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    آپ سب اپنی ٹیسٹنگ جاری رکھیں اور اپنے قیمتی الفاظ سے تھریڈ کو رونق بخشتے رہیں۔ بلاگ وہ تو چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ رجسٹر ہوتے واقت قوائد و ضوابت پڑھ لیتے تو آپکو زہمت نہ کرنا پڑتی۔ اور سپورٹ پر ای میل کر دیتے تو مسلہ حل ہو جاتا۔ اور میں اتنا فارغ نہیں کےبار بار یہاں آوں کسی کو کوئ مسلہ ہے تو...
  3. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    جی بلکل، باوجود اس کے کہ پاکستان کہ بہت اچھے اور کامیاب بلاگرز نے اس سروس کو ذاتی طور پر ٹیسٹ کر کے میری حوصلہ افزائ کی ہے اور سروس کو سراہا ہے اور اپنے اچھے فیڈ بیکس اور سپورٹ دی ہے میں ہر طرح کی تنقیدوں کے لئے بھی مکمل تیار ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ تنقیدیں ہوں گی تو خامیاں دور کی جا سکیں گی۔
  4. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    جی مجھے اس کی بارے میں معلومات نہیں تھیں۔ میں ضرور یہ فانٹس انسٹال کروں گا تا کہ لوگوں کو مزید آسانی ہو بلاگ وہ کو استعمال کرنے میں۔
  5. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    جی میں نے ورڈ پریس کی پلگ ان کی ڈائرکٹری سے پلگ ان ڈاؤنلوڈ کیا اور انسٹال کر دیا اور میرا نہیں خیا ل کے اگر کوئ ورڈ پریس سے فری پلگ ان لگاتا ہے تو اس کے لیے لازمی ہے کہ وہ ویب سائٹ پر اس کے لیے کوئ سپیشل نوٹس لگا کر بتائے کی یہ کس نے بنایا ہے ظاہر ہے جس کی ملکیت ہے اسی کی رہے گی ۔
  6. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    کون اپگریڈ کے پیسے نہیں لیتا ؟ کیا آپ نے ورڈپریس کا اپنا پگریڈ پیکج دیکھا ہے ؟99$ سالانہ10 جی بی اکسٹرا سٹوریج دینے کی لیے۔۔ اور جیسا کے یہ ایک نئ سروس ہے تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اورلوگوں کے تبصرے کے مطابق اس اپڈیٹ کیا جا رہا جیسا کے 24$ والے پیکج کی سروسز مفت والے پیکج میں مہیا کی جا رہی...
  7. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    کیا آپ نے وہاں اکاونٹ بنا کر چیک کیا کےکتنے جی بی سپیس فراہم ہو رہی ہے۔ ؟ سب کو 5 جی بی ہی دی جا رہی ہے۔
  8. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    جی میں نے اپنی طرف سے تبدیلیاں کر دی ہیں اور اگر ابھی بھی کچھ الفاظ درست نہیں تو میں معذرت چاہتا ہوں ۔
  9. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    سب دوستوں نے بہت اچھے انداز میں سراہا میری اس کاوش کو۔ جی یہ سروس میں نے شروع کی ہے اس نظریے سے کے پاکستان سے بھی کوئ سروسز شروع ہونی چاہئے جو کے دنیا بھر میں سراہی جایئں۔ اور ویب سائٹ پر صاف لکھا ہے کہ یہ ورڈپریس پر بنائ گئ ہے تو اس میں چھپانے والی کوئ بات نہیں رہ جاتی اور جہاں تک ایک بھائ صاحب...
  10. Mian Shahzad Raza

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    سب سے پہلے تمام دوست احباب کو میرا سلام۔ میرے خیا ل سے آپ ورڈپریس اور بلاگر (بلاگ سپاٹ) سے تو بخوبی واف ہونگے۔ اگر نہیں تو میں بتائے دیتا ہوں۔ یہ دونوں ہی مفت بلاگنگ پلیٹ فارم ہیں جہاں لوگ مفت آن لائن بلاگز بنا سکتے ہیں۔ اسی طرح کی ایک نئ سروس حال ہی میں متعارف کروائ گئ ہے جس کا مقصد لوگوں کو...
  11. Mian Shahzad Raza

    مسجدوں کا عاشق ( ضرور پڑھئے)

    بہت ہی عمدہ شیرنگ ہے
  12. Mian Shahzad Raza

    تعارف سب بہنوں اور بھایئوں کومیاں شہزاد رضا کا سلام

    جی کیونکہ میں اپنے بارے میں سب کچھ یہاں نہیں لکھ سکتا۔ :p
  13. Mian Shahzad Raza

    تعارف سب بہنوں اور بھایئوں کومیاں شہزاد رضا کا سلام

    السلام علیکم، میرا نام میاں شہزاد رضا ہے، اور میں لاہور کا رہنے والا ہوں۔ پیشہ کے لحاظ سے میں ایک ویب ڈویلپر ہوں اور میری ذاتی ایک کمپنی ہے جو کہ ابھی چوٹی ہے ۔:) اپنے فیس بک پیج کے لیے کچھ سنہری باتیں ڈھونڈتے ہوئے یہاں آیا اور فورم بہت اچھا لگا۔ میرا بھی ذاتی ایک فورم ہے جو کہ کافی پرانا ہے۔...
  14. Mian Shahzad Raza

    زندگی ایک کھیل نہیں! اس کے ساتھ مت کھیلیں

    زندگی ایک کھیل نہیں! اس کے ساتھ مت کھیلیں
  15. Mian Shahzad Raza

    یہ ویب سائٹ بھی ایک فورم ہے جس پر میں 5 سال سے کام کر رہا ہوں۔ اس سائٹ پر اردو زبان میں ویڈیو...

    یہ ویب سائٹ بھی ایک فورم ہے جس پر میں 5 سال سے کام کر رہا ہوں۔ اس سائٹ پر اردو زبان میں ویڈیو ٹیوٹوریلز (جو کہ میرے خد کے تیار کردہ ہیں) پوسٹ کیے گئے ہیں۔ اس کہ علاوہ شاعری اور بہت سا مواد موجود ہے جسے آپ وزٹ کر ک دیکھ سکتی ہیں۔
Top