نتائج تلاش

  1. ا

    ایکسچینج سرور 2003

    اسلام و علیکم و رحمتہ وبرکاتہ۔ میں فررم کو پہلی بر استعمال کر رہا ھوں۔ مجھے ایک مسئلہ کا حل درکار ہے۔ وہ ہے ایکسچینج سرور میں ایک pop3 کونیٹر کی آپشن ہوتی ہے اس کو کنفیگر کرنے میں ایک پریشانی آرہی ہے۔ کوئی اس حوالے سے گرو مل جائے تو بڑا ممنون ھوں گا۔ اپنا مکمل سوال میں کوئی جواب آنے پر ہی کرونگا
Top