نتائج تلاش

  1. Y

    ہزل : کوئی صورت نظرنہیں آتی

    بجلی اب رات بھر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی جب سےمیرےگھرآئی ہوبیگم کوئی اچھی خبر نہیں آتی ناک میں دم کِیا ہے نزلے نے چھینک آتی ہے پر نہیں آتی آتی ہے وہ کزن کی شادی میں نانی کی موت پر نہیں آتی بس میں پڑھتا ہوں آیت الکرسی کہ دعائے سفر...
Top