نتائج تلاش

  1. ریاست علی

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم میرا نام ریاست علی ہے۔ آزادکشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھتا ہوں۔گزشتہ 20 سال سے راولپنڈی میں مقیم ہوں۔ سرکاری ملازمت کرتا ہوں۔ انٹر نیٹ پر اُردو زبان کی نشر واشاعت اور ترقی کے لیے خدمات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں اُردو ٹائپنگ کی صورت میں اپنی خدمات لے کر حاضر ہُوا ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ...
Top