نتائج تلاش

  1. ر

    اخباری اشتہارات والا یہ فونٹ کہاں سے ملے گا؟؟؟

    اخبارات میں یہ فونٹ اکثر استعمال ہوتا ہے۔۔۔ بہت تلاش کے باوجود مجھے یہ فونٹ انٹر نیٹ پر نہیں ملا۔۔۔ اب آپ حضرات و خواتین سے گزارش ہے کہ اگر اس کا ’’نام، چیز، جگہ، جانور‘‘ معلوم ہو تو ناچیز کے علم میں ضرور لائیے۔ شکریہ
Top