السلام علیکم ۔ میرا نام جانثار اختر ہے ۔ میرا تعلق میرپورآزادکشمیر سے ہے ۔
اپنے بارے میں مزید کیا کہوں ۔ اپنی تعریف کر نہیں سکتا کہ دو جملوں بعد جو لکھا جائے گا ، جھوٹ ہوگا ۔ اور بد تعریفی کرنا نہیں چاہتا ، کہ کہیں آپ اس کو سچ ہی نہ سمجھ لیں ۔
اس فورم کا بہت شہرہ سنا تھا ، سو کھنچا کھنچا چلا...