شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بروکنگز انسٹٰیٹیوشن، حکومت قطر اور oicکے مشترکہ تعاون سے واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ تین روزہ امریکہ اسلامک ورلڈ فورم2011 سے خطاب کریں گے۔
ڈاکٹر طاہر القادری اس پروگرام میں مسلم دنیا کی نمائندگی کریں گے۔ اس پروگرام میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن، سینیٹر جان...