السلام علیکم
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ القلم پر دستیاب فونٹس کو ہم کس طرحان پیچ میںیا کسی اور سافٹ وئیر میںکس طرحاستعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔
میرا تعلق ڈیزائننگ کے شعبے سے ہے اور میںنے حال ہی میںکچھ نئے اردو فونٹس کی تلاش شروع کی تھی ۔۔۔۔ اور آج اچانک ہی اردو محفل سع گزر ہوا ۔۔۔۔ بلا شبہ...