نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کسوٹی

    محفل کے جانے تک کوئی دو چار ورقے اور کالے کرتے ہیں۔ تو یہ ایک چیز ہے جی۔ نوٹ: جوابات صرف ہاں /ناں میں ہوں گے۔
  2. عبداللہ محمد

    آئی پی ایل پلے آفز 2025

    انڈین پریمئیر لیگ کا اٹھارواں ایڈیشن پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ پہلے کوالیفائر میں پنجاب اور بنگلور آمنے سامنے۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ لاہور میں جاری پھسڈی آغاز کے بعد شاہینو نے اچھا ریکور کیا ہے 160/6 17 اعشاریہ 3 اوورز آخری 15 گیندوں پر 30+ آ جائیں تو کافی ہونگے غالباً
  4. عبداللہ محمد

    رولینڈ گاروس 2025

    فرنچ اوپن بالآخر نڈال جی کے بغیر۔۔ کیا جوکووچ جی 25واں ٹائٹل جیت پائیں گے؟ کیا جونئیر نڈال فرام اسپین کارلس انکو روک پائیں گے؟ جاننے کے لئے جڑے رہیے اردو محفل کے ساتھ..
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2025

    پاکستان سوپر لیگ کا دسواں ایڈیشن جاری وساری ہے۔ محفل کے برخاست ہونے سے پہلے ایک آخری مرتبہ پھر سے اس زمرے میں چند دنوں کے لئے رونقیں لگاتے ہیں۔ اس وقت یاز بھائی کے کھبے پاسے والے گھر کے عین سامنے سے گزرتی سڑک پر لگ کر آپ پہلا یوٹرن لے کر صدر روڈ سے ہوتے ہوئے براستہ منڈی موڑ آئی جی پی روڈ ہوتے...
  6. عبداللہ محمد

    امرتا پریتم نِت نِت وگدے رہن گے پانی

    نِت نِت وگدے رہن گے پانی نِت پتن تے میلا بچپن نت جوانی بنسی پر جو پانی اج پتنوں لنگدا اوہ پھیر نہ آوندا بھلکے بیڑی دا پُور ترنجن دیاں کُڑیاں پھیر نہ بیٹھن رل کے
  7. عبداللہ محمد

    ویرات کنگ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

    ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یوں وہ اب بس ایک روزہ کرکٹ جاری رکھیں گے۔ ویرات کا ٹیست کیرئیر بھی کمال ہے لیکن انکے روزہ ریکارڈ کے سامنے یہ پھیکا سا لگتا ہے۔ میچز 123 رنز 9230 اوسط46،85 سینچریز 30 ففٹییز31 بہترین اسکور 254 کوہلی جی کے آکڑے بلا شبہ شاندار ہیں لیکن...
  8. عبداللہ محمد

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 9واں ایڈیشن کچھ ہی دنوں میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہوا چاہتا ہے۔ اس دفعہ آئی سی سی نے کرکٹ کی فروغ کی غرض سے ٹورنامنٹ میں ٹیمز کی تعداد بڑھا کر 20 کر دی ہے جنکو 5 پانچ ٹیمز کے چار گروپ میں تقسیم کیا گیاہے۔ ٹورنامنٹ 2 جون سے 29 جون تک جاری رہے گا۔
  9. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائرز (ایشیا)

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کےایشین کوالیفائرز کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ آج پاکستان اپنا پہلا سعودی عرب کے خلاف سعودیہ میں کھیل رہا۔ ہاف ٹائم پاکستان 0 سعودیہ 1
  10. عبداللہ محمد

    تُوں ہَر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں

    تُوں ہَر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں میں مر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں تُوں ہاسے نال بھانویں آکھیا میں کر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں میرے اندر جھات نہ پاویں جے گھر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں عقلے اُنج توں ہٹکی رکھیں میں پر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں ایس ظلم تے مان اے تینوں میں جَر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں مینوں وچوں جے...
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

    پاکستان نے اپنے دارلخلافہ میں ابھی ابھی کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فرسٹ لگ کمبوڈیا 0-0 سکینڈ لیگ پاکستان 0-1 پاکستان کو کوالیفائرز کے گروپ ای میں جگہ ملے گی جہاں وہ ڈبل راؤنڈ رابن کی طرز پر سعودی عربیہ، تاجکستان اور اردن سے میچز کھیلیں گے۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل : آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل اوول لندن میں انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے مابین جاری ہے۔ انڈیا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا آسٹریلیا 413/7 ڈے 2 سیشن 1
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 7

    پاکستان سوپر لیگ کا ساتواں سیزن 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔۔امید ہے اس دفعہ کافی عمدہ کرکٹ دیکھنے کوملے گی۔۔
  14. عبداللہ محمد

    فیض تم نہ آئے تھے تو ہر اک چیز وہی تھی کہ جو ہے

    تم نہ آئے تھے تو ہر اک چیز وہی تھی کہ جو ہے آسماں حد نظر راہ گزر راہ گزر شیشۂ مے شیشۂ مے اور اب شیشۂ مے راہ گزر رنگ فلک رنگ ہے دل کا مرے خون جگر ہونے تک چمپئی رنگ کبھی راحت دیدار کا رنگ سرمئی رنگ کہ ہے ساعت بیزار کا رنگ زرد پتوں کا خس و خار کا رنگ سرخ پھولوں کا دہکتے ہوئے گلزار کا رنگ...
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    ویسٹ انڈیز پاکستان کے دورے پر ہے، جہاں وہ تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ کالی آندھی کو پہلے ہی انجریز وغیرہ نے جھٹکے دیے تھے اور پھر انکے 3 کھلاڑیوں کا کرونا مثبت آ گیا تو وہ کیربئین دھواں دار کرکٹ دیکھنے کو تو شاید نہ ملے لیکن مد مقابل بھی شاہین ہیں جو کسی بھی مقابلے کو دلچسپ بنا...
  16. عبداللہ محمد

    بگ بیش لیگ 2021-22

    بگ بیش لیگ نہایت دلچسپ اور شاندار ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ہے۔ جہاں خوبصورت کرکٹ تو ہوتی ہی ہے لیکن شاندار گرافکس اور بہترین کمنٹری کمال شمال کر دیتی ہے۔ جتنا ممکن ہو پائے دیکھ لیا کریں چونکہ ٹائمنگ وغیرہ کے چکر میں پورا ٹورنامنٹ فالو کرنا تو شاید کسی کے لئے بھی ممکن نہیں۔
  17. عبداللہ محمد

    ایشیز 2021

    ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ کچھ ہی لمحوں میں شروع ہوا چاہتا ہے۔ پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 16-20 دسمبر ایڈیلیڈ (ڈے اینڈ نائٹ) تیسرا میچ 26-30 دسمبر میلبورن چوتھا میچ 5-9 جنوری سڈنی پانچواں میچ 14-18 جنوری پرتھ
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ شیر بنگلہ ڈھاکہ میں جاری۔۔ بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ بنگلہ 3-1 ایک اعشاریہ دو اوورز کا کھیل
  19. عبداللہ محمد

    کیویز کا دورہ انڈیا

    کیوی ٹیم اس وقت انڈیا کے دورے پر ہے جہاں وہ تین ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ جے پور میں جاری۔ انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور ز میں 164 رنز جوڑے ہیں 6 وکٹس کے نقصان پر۔۔۔
  20. عبداللہ محمد

    آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر ہینڈل نے آج ہی پاکستان کے دورہ کا شیڈول ٹویٹ کیا ہے اور اس بات کی تصدیق کردی ہے آئندہ برس، 24 سال بعد کینگروز ٹیم پاک سر زمین پر کرکٹ کھیلے گی۔ کیوی ٹیم کی واپسی اور انگلش ٹیم کے انکار کے بعد کینگروز کا یہ اعلان پاکستان کرکٹ کے شدید خوش آئند ہے۔
Top