نتائج تلاش

  1. م

    تاسف مشہور شاعر احمد فراذ کی صحتیابی کے لئے دعا

    جیسا آپ سب نے اخبارات میں پڑھا ہوگا کہ مشہور شاعر احمد فراز ان دنوں سخت علیل ہیں اور ٰآپ سب فورم کے ممبر سے درخواست ہے کہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کریں ان کی صحتیابی کے لئیے ۔کہ وہ جلد صحتیاب ہو کر پھر ہمارے درمیان ہوں ۔ ( آمین
  2. م

    نہ جانے کیوں ھم سے یہ حالات چاہنے لگے

    نہ جانے کیوں ھم سے یہ حالات چاھنے لگے کہ تم بھی آخر ھم سے نجات چاھنے لگے بہت مان تھا جن سھاروں پہ ھمیں وہ آج غیروں کا ساتھ چاہنے لگے زندگی کی صبحوں سے رہے ھم تہی دامن تھک کے اب زندگی کی شام چاہنے لگے کردو نفرتوں کی انتہا کہ ھم تڑپتے رہیں خود اذیتی میں تم سے یہی جذبات چاہنے لگے
  3. م

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    میرا نام محسن علی ھے ۔ میں کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کر رھا ھوں ۔ اور اردو سے تو مجھے کچھ روحانی حد تک وابستگی ہے ۔ اور میں اردو کی کءی ویب ساءیٹس دیکھ چکا ھوں ۔ لیکن اردو ویب اپنی مثا ل آپ ہے ۔ کیونکہ زیادہ تر ویب ساءیٹس اتنی فرینڈ لی نیہں ھوتیں کہ یوذر کو ابھی کچھ اس طرح اظھادِ خیال کر سکیں کہ...
Top