نتائج تلاش

  1. عامراحمد

    ایک نظم پیش ہے ۔۔۔اساتذہ کی رائے کا متمنی پیشگی شکریہ!

    عشق ہوں میں! عقل و فہم سےہوں بیگانہ محل نہیں ہے میرا مسکن دشت و بیا باں میرا ٹھکا نہ پو شا کِ ریشم و بسترِ مخمل اِن سےبھلا مجھ کو کیا نسبت! خاک نشینی ، کھٗدرپوشی چاک گریباں ، میرا خا صا نہ! دام میں آ جائیں جو منصور تختہِ دار پر چڑھوا دوں چڑھ جاوں فرھاد کے سر جو تیشے سے سینہِ کہن چِروا دوں...
  2. عامراحمد

    سخنور حضرات کی قیمتی راے کا متمنی! ناچیز

    زرد پتوں نے وقتِ رخصت شا خوں سے یہ کہا ا لوداع ، ہم چلے نئ کونپلو ں کی راہ بناتے ہوے کُچھ تمہارے قدموں میں گر کرفنا ہو جا یں گے اپنی ہستی کو مٹا کر و جہِ نمو بن جایں گے کچھ ہوا کے سنگ سنگ بھٹکتے پھریں گے در بدر بچ گئے جو ، سمیٹ لیے جایں گے جاڑے کی سرد راتوں میں جھو نپڑی کسی کو گرما یں گے...
  3. عامراحمد

    اصولِ شاعری سیکھنے کے لیے کتاب

    شاعری کے اصول سیکھنے کے لیے کوئی ابتدائی کتاب ہے جو شاعری کے بنیادی اصول جیسے بحر، ردیف، کافیہ و دیگر اُسلوب ِ شاعری سے روشناس کرائے؟
  4. عامراحمد

    اساتذہ کرام سے اصلاح کا متمنی نوآزمودہ شاعر

    فرشتہ ہوں ، نہ آسمان ہے ٹھکانہ میرا انسان ہوں ، زمین ہے کاشانہ میرا خوبیاں ، میری خامیاں میرا بوریا بستر لبریز تیری رحمتوں سے زندگی کا ہے پیمانہ میرا
Top