نتائج تلاش

  1. Muhammad Tayyab Ramzan

    تعارف السلام علیکم ! مختصر سا تعارف

    اسلام و علیکم ! میرا نام محمد طیب رمضان ہے اور میرا تعلق پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ہے۔ گوکہ میں ایک سادہ سی طبعیت کا انسان ہوں اور طنزو مزاح سے اپنی زندگی گزر بسر کرتا ہوں۔ ادب اور شاعری سے محض مختصر سی واقفیت ہے اور ان کے پہلوؤں سے کم ہی واقف ہوں۔ اردو میری قومی زبان ہے اور اس سے واقفیت میری...
Top