رپلائی کا شکریہ، مگر بھائی جان فی الحال تو آپ ہی کے فانٹ سے کام چلانا پڑے گے کیونکہ سولہنگی صاحب تو ابھی تک فانٹ ریلیز کرنے کا کوئی ارادہ نہیںرکھتے۔ اور ہو سکتا ہے کبھی بھی نہ کریں:rolleyes: اگر آپ اپنا بنایا ہوا فانٹ ریلیز کر دیں تو ہم سب پر بہت بڑا احسان ہوگا :)
بس ایک بار پاک نوری نستعلیق ریلیز ہو جائے۔ بس پھر تمام ویب سائٹس اور کتابیں اسے میں بنیں گی۔ اگر سولنگی صاحب اسے کسی تقریب میں ہی ریلیز کرنا چاہتے ہیں تو ہماری دعا ہے کہ وہ تقریب جلد منعقد ہو۔ ۔ ۔ :rolleyes:
آپ کے فارسی اشعار کا شکریہ مگر افسوس کہ ہم کو فارسی نہیں آتی :grin:
میں نے ایک گزارش یہ کرنی تھی کہ آپ کیوں لوگوں کو نئی چیزیں دکھلا کر لومڑی اور انگوروں کی طرح ترساتے رہتے ہیں۔ جب ابھی "ابا" فانٹ ریلیز ہی نہیںکرنا تھا تو کم از کم اسکا بیٹا ورژن ہی اپلوڈ کر دیتے۔ ۔ ۔ تاکہ ہم اسے ٹیسٹ کر کے...
آپ کے مفید جوابات کا بہت شکریہ، مگر ایک گزارش یہ کرنی تھی کہ کیا Graphite کے انجن سے Character Based نوری نستعلیق فانٹ بن سکتا ہے؟
Graphite کے لئے دیکھئے:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7985
آپ اس سوال کو بھی گول کرگئے:
PDMS Jauhar
Professional quality ligature based Nastaliq for Microsoft Office
Features more then 1700 ligatures for creating true Nastaliq script.
PDMS والوں نے تو یہ کام 1700 لینگچرز میں کردیا! آپ کے پاک نوری نستعلیق میں 16000 لینگچرز کیوں؟
PDMS Jauhar
Professional quality ligature based Nastaliq for Microsoft Office
Features more then 1700 ligatures for creating true Nastaliq script.
PDMS والوں نے تو یہ کام 1700 لینگچرز میں کردیا! آپ کے پاک نوری نستعلیق میں 16000 لینگچرز کیوں؟ :)