اس قوم کو کبھی اسلام کے نام پر متحد کیا گیا تو کبھی جمہوریت کے نام پر تو کبھی عسکریت کے نام پر لیکن سب بے سود۔ میرا نہیں خیال کہ اس قوم کو اب متحد کرنے کیلئے ایک قومیت کے علاوہ کوئی پتہ باقی بچا ہے۔ اورجو پارٹی پورے پاکستان کو ایک قوم بنانا چاہتی ہے وہ صرف تحریک انصاف ہے۔ باقی سیاسی جماعتیں...