سیاستدان سے سوال : جمہوریت خطرے میں
جج سے سوال : عدلیہ آزادی خطرے میں
جرنیل سے سوال : ملکی سلامتی خطرے میں
میڈیا سے سوال : آزادیِ صحافت خطرے میں
دینی جماعتوں سے سوال : اسلام خطرے میں
اس ملک میں ہر کوئی اس بات کا خواہاں ہے کہ وہ احتساب سے بالا تر ہو۔ سب اوپر ہی اوپر یہی کہیں گے کہ احتساب ہونا...