مکی بھائی ،
آغاز سے اب تک جو آراء سامنے آئی ہیں ان کے لحاظ سے لائبریری میں مختلف انداز کے متون کی ضروریات کو احاطہ کرنے کے لیے ایک سے زائد فارمیٹ چاہییں ۔ اب وہ کون سے ہوں اس کا فیصلہ ماہرین ہی کو کرنا ہے ۔ اور یہ ذمہ داری بھی ماہرین کو از خود انجام دینا چاہیے کہ اس میدان میں ایسے اراکین کی...