ہفتہ لائبریری
آغاز
:star::star::star::star::star:
السلام علیکم
ارتقاء کے فطری سفر میں کچھ لوگ خواب دیکھتے ہیں پھر کچھ لوگ اس خواب کو تعبیر بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور آخر میں کچھ یا بہت سے لوگ اس تعبیر سے مستفید ہوتے ہیں ۔ اب اگر یہ خواب دور رس حیثیت کا حامل ہو تو مستفید...