دیکھنا چاہا ، مگر کپڑے نے کچھ دیکھنے نہ دیا ۔ ۔ ۔ پر میں تو تجسس کے مارے مرا جا رہا تھا۔ ۔ ۔
میں نے احتیاطاً کوٹھری کے کھلے دروازے میں سے اندر جھانک کر دیکھا ۔ چوکیدار تختوں کو جوڑ کر بنائے ہوئے بنچ پر لیٹا اونگھ رہا تھا ۔ باہر لکڑی کے بکسوں کا ڈھیر لگا تھا ، میں وہاں سے دو بکس کھینچ کر...