گائے، بھینس، بکری، مرغی اکانومی
حسن نثار
25 فروری ، 2020
فوٹو: فائل
تھے تلخ بہت بندہ ٔمزدور کے اوقات ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات اور سچ یہ کہ صدیوں بلکہ ہزاریوں سے ان میں کوئی جوہری تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔
چندرگپت، اشوک ہو، سلاطین دہلی ہوں یا آلِ تیمور اور پھر انگریز، روکھی سوکھی اور...