زینب بی بی سرکاری لوگ ہر جگہ ایسے نہیں ہوتے پاکستان میں اچھے لوگ بھی ہیں
رہی بات ابوظہبی کی تو میں دیکھ چکا ہوں سرکاری لوگوں کو نوکر تو وقت پر پہنچے ہوتے ہیں مگر
افسر کا کچھ پتا نہیں چلتا کب آئیں گے
اور خرم بھائی اکثر دبئی اور ابوظہبی کے لوگ اردو سمجھتے ہیں ہم لوگوں کی وجہ سے...