برادرم کوئی بہت زیادہ تفصیلات نہیں ہیں میرے پاس۔ ایک بار ٹیکسلا میں انکم سپورٹ کی ایک ٹیم سروے کر ر ہی تھی تو ان کے پاس جی پی آر ایس تھا، جس کی مدد سے وہ مکانوں کے دروازوں پر طول بلد و عرض بلد لکھتے تھے۔ میں نے وجہ پوچھی تو ایک رکن نے بتایا کہ لوگ ادارے میں شکایت کرتے ہیں کہ ہمارے علاقے میں آپ...