نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    صحیح۔ نامزدگی یا نامزدگیاں کرنے کے کوئی طے شدہ اصول موجود ہیں یا جو رائے شماری کا زمرہ شروع کر رہا ہے، یہ اس کی صوابدید ہے ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    خوشی کا کُلیہ ( اردو محفل کی نویں سالگرہ )

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اک نقطے وچ گل مکدی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔ اچھا لکھا آپ نے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَمَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَن يَغُلَّ ۚ وَمَن يَغْلُلْ يَأْتِ بِمَا غَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۚ ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ﴿﴾ أَ فَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللَّهِ كَمَن بَاءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللَّهِ وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ ۚ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ آل عمران - 161-162...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری میں پاکستانی پراٹھے، ماش کی دال، دہی اور چائے
  5. عبدالقیوم چوہدری

    انڈین گانے اور طبی مشورے

    ہا ہا ہا ہا۔ اچھی تشخیص ہے ۔۔۔۔۔ Alzheimer's - مرض خرف یا زوالِ عقل Urinary Infection - آتشک
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تحریک عدم اعتماد کا خطرہ ہے ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی ویڈیو

    بہادری کا ایک اور مظاہرہ :LOL:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی راہنما کے تازہ ترین خیالات

    یہ دو لاکھ فوج افغانستان بھیجیں گے؟ سری لنکا میں بھی بھیجی تھی، لگتا ہے بھول گئے ہیں
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی ویڈیو

    یہ بھی ویسے کمال ہی فوجی ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ 'کیا' میں آپ کی کوئی مرضی یا عمل دخل نہیں ہوتا ؟ :battingeyelashes:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی ویڈیو

    کیا بات ہے بھئی جوانو
  12. عبدالقیوم چوہدری

    لوڈشیڈنگ کا یقینی علاج

    عوام کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین فوٹو گرافر

    25 جولائی تک انتظار کرتے ہیں پھر
  14. عبدالقیوم چوہدری

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین فوٹو گرافر

    اس علم کا ڈیزائین ہے آپ کے پاس
  15. عبدالقیوم چوہدری

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    یعنی اب نئے پھڈے جنم لیں گے۔ اور اگلی ووٹنگ تک ہم عوام مذید تماشے دیکھیں گے۔ ویسے کسی طرف سے آزادی مارچ یا انقلاب لانے کا بھی امکان ہے ؟ ;)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    روزوں میں ۔۔۔۔۔۔۔ وہ سارے تو بند نہیں ہوتے:thinking:
Top