نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    پنجاب کے مختلف رنگ تصویروں کی شکل میں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ضیاالحٖق بھی شہید تھے

    ضیاالحٖق بھی شہید تھے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف خاکسار کے بارے

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    النساء - 144- 145 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا رفیق نہ بناؤ کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف صریح حجت دے دو؟ یقین جانو کہ منافق جہنم کے سب سے نیچے طبقے میں جائیں گے اور تم کسی کو اُن کا مدد گار نہ پاؤ گے
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پارٹی بازی میں نا کسی کی ماں محفوظ نہ بیوی نہ بہن اور نہ ہی بیٹی، فوٹو شاپ کا انتہائی گھٹیا...

    پارٹی بازی میں نا کسی کی ماں محفوظ نہ بیوی نہ بہن اور نہ ہی بیٹی، فوٹو شاپ کا انتہائی گھٹیا استعمال ۔ جہالت تیری کوئی حد نہیں
  6. عبدالقیوم چوہدری

    Scroll to top بٹن کی ضرورت

    میرے پاس جو اسکرول پہیا ہے اس کو ماؤس کے بٹنوں کی طرح پریس کیا جائے اور جس بھی سمت حرکت دی جائے وہ خود بخود اس طرف کو اسکرولنگ شروع کر دیتا ہے۔ پہیے کو گھمانے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ اسکرول کی رفتار بھی کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے ویسے یہ لوز کیسے کرتے ہیں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    Scroll to top بٹن کی ضرورت

    اس صٍفحے کو اوپر تک سکرول کرنے کے لیے پہیے کو 6 بار گھمانا پڑا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی سیا سی جماعتیں

    مطلب سمجھنے کے لیے آستانے کی مریدی میں آنا ضروری ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    Scroll to top بٹن کی ضرورت

    اس کے لیے ماؤس پر سے ہاتھ اٹھانا پڑتا ہے یا دوسرے ہاتھ کو تکلیف دینا اور پھر نظر کو بھی ہوم کے بٹن کی طرف متوجہ کرنا:whew: ہر صفحے کے بعد اتنے سارے حراروں کا اضافی خرچ۔۔۔۔:cool2: یہ تو بڑا مسئلہ ہے :battingeyelashes:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی سیا سی جماعتیں

    آستانہ عالیہ آب پارہ شریف والی سرکار اس بہتری کو ناپسند فرماتے ہیں۔ :winking:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    یہاں پوسٹ کیا کریں
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    کس کس کو یاد ہے؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ہجر تیرا جے پانی منگے تے میں کُھو نیناں دے گیڑاں، جی کردا اے تنوں کول بیٹھا کے درد پرانے چھیڑاں

    ہجر تیرا جے پانی منگے تے میں کُھو نیناں دے گیڑاں، جی کردا اے تنوں کول بیٹھا کے درد پرانے چھیڑاں
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    بھائی جان الیکشن 11 مئی کو ہوئے، وزیر اعظم نے حلف 5 جون کو اٹھایا۔ 25 دن تھوڑے ہوتے ہیں ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    موٹر وے پر سول نافرمانی!

    ان استاتذہ کرام نے ٹیکس دینے سے انکار نہیں کیا، سکول سے غیر حاضر یا ہڑتال کر رہے ہیں۔ ایسی قلم چھوڑ ہڑتالیں پاکستان میں بھی بہت ہوتی ہیں
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    تو ان جعلی مینڈنٹ والی اسمبلی + اسمبلیوں میں حلف ہی کیوں اٹھایا ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    محترم بھائی، بھلے وفاقی ہی سہی لیکن وہ ایم این اے بھی تو KPK کے قومی اسمبلی کے حلقوں سے منتخب ہوئے ہیں، جہاں دھاندلی نہیں ہوئی۔
Top