نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    اُمید ہے انیس بھیا آپ کو نسخہ مل گیا ہو گا:)
  2. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    آخری تاریخ تو بتا دیں بھیا:) چلو جی اب باقی سب موج کرو:grin:
  3. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    ہم اتنے اچھے تو نہیں ہیں کہ ہمیشہ کے لئے بین لگا دیں۔
  4. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آج میں نے حلیم بنا نا ہے جس جس کو پسند ہے آ جائے، ویسے میر سب گھر والوں کے بقول میں حلیم بہت مزیدار بنا تی ہوں:)
  5. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    پلاؤ میں نے کھا نا ہے ۔
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کہاں جی ہماری تو حسر ت ہی رہ گئی کہ بھائیوں کی واٹ لگائیں ۔ ہم تو خود اپنی واٹ لگوا کے رونے بیٹھ جاتے ہیں:(
  7. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    کیک کھا نے کے لئے ضروری ہے کہ میرے لئے ایک اچھا سا تحفہ تیار کرکے رکھا جائے:)
  8. ناعمہ عزیز

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    یہ ہما رے بڑے کنجو س بھیا میر ی تعریف کرنے کے پیسے لے رہے ہیں جبکہ انکو پتا بھی ہے کہ میں اتنی اچھی ہوں کہ مجھے تعریف کی ضرورت ہی نہیں پھر بھی انکو پیسے لینے تھے تو میں نے کہا کہ تعریف بھی کر کے جایئں:tongue::tongue:
  9. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    ہا ں تو اور کیا ،، لیں جی جس جس نے آ نا ہے آ جائے اشتیاق بھیا تیا ر ہیں اپنی جیب ہلکی کرنے کے وا سطے چا ہے ان کی بیگم ان کو گھر سے ہی نکا ل دیں:battingeyelashes:
  10. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    بُرا نہیں مناتی بس رو دیتی ہوں ،، وہ بھی اکیلی بیٹھ کے،پھر جب سارا غصہ ختم ہو جاتا ہے تو خود ہی چُپ ہو جاتی ہوں:)
  11. ناعمہ عزیز

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    یہ لیں تین پیسے آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ میں بھی تین پیسے واپس کو دئیے تھے:)
  12. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    اس بار تو آپ کے تحفے کا انتظا رہے،، ویسے جتنی دوستیں اُتنے تحفے:)
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ہاں جی اللہ سے مانگی تھی مل گئی۔ عائشہ نے پھر اپنا پاسورڈ کے ساتھ کوئی پنگا لیا ہے وہ اُ وپن ہی نہیں ہوتا اب بتا ئیں میں کیا کروں؟
  14. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    وہ تو اللہ نے دل ہی چھوٹا سا دیا ہے میرا کیا قصور ا میں۔:battingeyelashes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اللہ خیر کرے اپیا آپ چلی گئیں تو بھائیوں کی واٹ کون لگائے گا؟
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    نہیں اب تو میں نے ان سب کی ایسی تیسی کر دینی ہے مینو سمجھیا کی ا اینا ں نے:thinking::thinking::thinking:
Top