نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    جی سارا مجھے بھی لگتا ہے سب فی میلز بہت کم کم آتیں ہیں اور بوچھی اپیا تو آتی ہی نہیں ہیں۔ خوشی اپیا بھی جب ٹائم ملے تو کچھ وقت نکال کر آتیں ہیں۔ مگر بہت کم ہی نظر آتیں ہیں ۔ زینب آپ اور جیہ اپیا اور باقی سب تو بہت ہی کم آتے ہیں :rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کس کی بات کر رہے ہیں آپ؟ اور شمشاد بھیا واپسی کا کب ارادہ ہے یا پاکستان میں چائے کا بہران کرکے ہی جائیں نگے؟ جسٹ کڈنگ:)
  3. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    نارمل ہوں :battingeyelashes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کس پہ کرنے کو منتر سیکھ رہے ہیں بھیا؟ِ
  5. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ابھی تو شروع ہوا ہے۔ آج دن بہت ٹھندا ہے:)
  6. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اچھے ہیں :)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جی زینب بھیا عید پہ تو پاکستا ن ہی تھے اب پتہ نہیں کہاں ہیں :rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    تاسف فہد کبیر المعروف ابو شامل کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا مجھے۔ اللہ تعالیٰ فہد بھائی اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحوم کے درجات کو بلند کرے۔ آمین۔
  9. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    وعلیکم السلام۔ انشااللہ سب ٹھیک ہو جائے گا عیدی کی کسر اگلی بار پوری کر لیجئے گا:) سیلاب کی وجہ سے واقع وہ جوش و خروش نہیں تھا۔ اللہ سب پہ اپنا رحم کرے۔ آمین۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کیا واقع؟:confused:
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ارے اپیا آپ کی عید کیسی گزری؟
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جی مجھے بھی یہی کہہ رہے تھے:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    سب فی میلز کو مس کر رہی ہوں ۔ پتا نہیں کہاں رہ گئی ہیں :confused:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بھائی ہیں نا دینا پڑا:)
  15. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    صبح صبح واشنگ مشین لگائی اب فارغ ہوئی ہوں۔ تھوڑا تھک گئی ہوں
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وعلیکم السلام۔۔ کسی کو پتا ہے شمشاد بھیا کب واپس آرہے ہیں؟ میرا ادھار لےکےپا کستان چلے گئےہیں :nailbiting:
  17. ناعمہ عزیز

    [IMG]

    [IMG]
  18. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میر ا گلا تو چاند رات کو ہی خراب ہو گیا تھا، اور عید کے دن تو پیپسی نے اپنا کمال د یکھا دیا، بس پھر چل سو چل، رات کو بخار رہا، صبح خالہ کی طرف جانا تھا تو بڑی مشکل سے خود کو تھوڑا ٹھیک کیا۔ واپس آئے تو سفر کرنے کی وجہ سے پھر طبیعت خراب ہوئی تھی، ابھی تک گلا خراب ہے اور سر میں درد۔ مگر پھر بھی...
  19. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    شمشاد بھیا کو مس کر رہی ہوں :rolleyes:
Top