نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جس نے گاڑھی اردو میں تین دفعہ PhD کی ہو۔ کیا وہ پھر بھی ڈرتا پھرے گا کہ کہیں مغل بھائی پکڑ نہ لیں؟
  2. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جواب کا ہمیں کوئی خوف نہیں ہے کیوں کہ آپ ڈاکٹر نہیں ہیں؟ ڈاکٹر کے جواب دینے کا کیا مطلب ہے؟
  3. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    لبوں پہ رنگِ تبسم نہ دل میں موجِ سُرور مرے وطن کے غریبوں‌ کی عید کیا ہوگی
  4. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اور پیشکش کی پیشکش! :) بس ترتیب سے شروع ہو جائیں۔ امید ہے آواز مجھ تک نہیں آئے گی۔ سوال کیا پوچھا جائے؟
  5. محمداحمد

    مبارکباد ایک اور عید مبارک

    اچھی بات ہے کہ 30 روزے پورے ہوجائیں۔ اب دیکھیں کیا دکھائے مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا چشمہ :)
  6. محمداحمد

    مبارکباد ’’ عید ِ سعید مبارک ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : مغل، زے ، آمنہ

    خیر مبارک! :) ماشاءاللہ بہت خوبصورت کارڈ بنایا ہے آپ نے۔ ! خوش رہیے ! ایسے :grin:
  7. محمداحمد

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    تمام عیدی لینے اور دینے والے کامیاب و ناکام لوگوں کو میری جانب سے بھی بھرپور عید مبارک :hatoff:
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    لیجیے اب یہ کام بھی میں کروں!
  9. محمداحمد

    مبارکباد ایک اور عید مبارک

    ہاں عید تو ہے پر ہم لوگ تو کل منائیں گے شاید! ;-)
  10. محمداحمد

    مبارکباد ایک اور عید مبارک

    خرم بھائی! عیدی لینے اور دینے والے حضرات کہاں ہیں آج؟
  11. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اللہ کا شکرہے۔ آپ سنایئے؟
  12. محمداحمد

    مبارکباد ایک اور عید مبارک

    عید مبارک خرم بھائی بات بس صرف وسعتِ نطر کی ہے اور پھر جس بارے میں تو واضح احکامات موجود ہوں اُس میں عقل لڑانے کا کیا فائدہ!
  13. محمداحمد

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کیا بات ہے جناب! عید ہوگئی آپ کی تو۔۔۔۔ :grin:
  14. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    سوالات کہاں ہیں آپ سب کے؟ میرا سوال یہی ہے۔
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    کہاں کہاں عید ہونی باقی ہے؟
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    غیر سنجیدہ گفتگو سے پرہیز کی کوئی خاص ضرورت نہیں :)
  17. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    شمشاد بھائی عید مبارک آپ کو اور اُن تمام دوستوں کو جو آج عید منارہے ہیں
  18. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  19. محمداحمد

    مبارکباد ایک اور عید مبارک

    اس میں اسلامی اتحاد کا مذاق اُڑانے کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔ عید "رعیتِ ہلال" کی نسبت سے منائی جاتی ہے اس لیے جغرافیائی اعتبار سے فرق آنے میں کوئی حرج نہیں ہے بلکہ یہ خوشیوں کا پھیلاؤ ہے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس کی اصل روح کو اہمیت دیں۔
Top