اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
یار مجھے تو اس دنیا کی سمجھ نہیں آتی پتا نہیں لوگ کس طرح سے ایسی حرکتیں کر لیتے ہیں کیوں خود کو خدا سمجھنے لگتے ہیں کیوں یہ نہیں سوچتے کہ انہوں نے بھی مرنا ہے ایک دن!!!!!!!!!!!!!
لوکنگ ہینڈ سم گائز :)
اور امین لالہ یہ کیا کیا آپ نے ؟؟؟:laugh:
ہائے اللہ مجھے بیچارے فہیم لالہ پر ترس آرہا ہے فہیم لالہ کہیں چوٹ تو نہیں لگی نا؟؟؟ :razz: