جی میں حاضر ہو گئی :)
اچھی عادتیں تو یہ ہیں کہ
میں انا پرست نہیں ہوں اور اگر کوئی میرے سامنے انا پرستی دکھائے تو میں اُسے اتنا ضرور کہتی ہوں کہ خاک ہو خاک ہی رہو:)
اور میری کوشش ہوتی ہے کہ اگر کسی کو میری ذات سے کسی بھی قسم کا کوئی فائدہ مل رہا ہے تو اُسے دے دوں، اگر میں کسی کے کام آ سکوں تو اس...