افسانچہ
’’وہ خوش تھا ‘‘
از : ناعمہ عزیز
وہ صرف دس سال کا تھا جب اُس کے خاندان کو ختم کر دیا گیا، اس کا نام اس کی شناخت اس کا خاندان کچھ بھی اُس کے ہاتھ نہیں رہا، کسی کو کوئی فر ق نہیں پڑا پر اس کی تو ساری دنیا اُجڑ گئی، اس کے اپنے خون کے رشتے اس سے بچھڑ گئے۔لوگوں کے رویوں نے اُسے زندگی سے...