نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    بہت مزے کا موسم ہے۔ ہلکی سی بارش ہے اور ٹھنڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈددد:party:
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    اپیا سبھی کے کپڑے میں دھوتی ہوں :) ایک بار میں ایک بار عائشہ :)
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    وعلیکم السلام عندلیب اپیا :) میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں |؟؟؟ میں تو ابھی کپڑے دھو رہی ہوں :)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    یہ تو بھائی ہی بتائیں گے کہ انہوں نے کس بہانے سے اپنی جیب ہلکی کرانی ہے :laugh:، ابھی کچھ دیر تک تو ہمارا کچھ شاپنگ کےلئے جانے کا ارادہ ہے لالہ :)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    میں بالکل ٹھیک لالہ :) آپ کیسے ہیں؟؟؟ اور آج میں ڈھیررررررررررررررر ساری خوش ہوں :smile2: :chill:
  6. ناعمہ عزیز

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    جی اپیا میں اور عائشہ صبح یہ بات کر رہے تھے کہ بھائی سے ٹریٹ لینی چاہئے :) اور میری پوری کوشش ہے اپیا کہ میرے بہتتتتت اچھے مارکس آئیں :)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    اس لئے کہ بھائی نے آفس جانا تھا اپیا ، اور ناشتہ ان کے لئے ہی تھا :) اور گیس نہیں تھی :rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    السلام علیکم ، اور سب کو صبح بخیر:smile2:
  9. ناعمہ عزیز

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    بہت ساری مبارکباد شاکر بھائی :) :thumbsup4::smile2::smile2: دل کی گہرائیوں سے تمام تر نیک خواہشات، اور ڈھیروووووووووووں دعائیں آپ کی دینی و دنیاوں کامیابیوں کے لئے ، اللہ سائیں آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں ، اور ایسی لاکھوں کامیابیوں سے نوازیں۔ آمین ۔:praying:
  10. ناعمہ عزیز

    دائم آباد رہے گی دنیا، ہم نا ہوں گے تو کوئی ہم سا ہوگا۔

    دائم آباد رہے گی دنیا، ہم نا ہوں گے تو کوئی ہم سا ہوگا۔
  11. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہا ہوں کہ شمشاد لالہ کب تک واپس آئیں گے :rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  13. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    ناشتے میں آج کچھ نہیں کھایا تھا لالہ ، ایک کپ چائے لی تھی بس ، :rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    ہی ہی ہی ٹھیک ہے لالہ میں آپ کا انتظار کرتا ہوں :rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    وہ دراصل ایک دوست نے کہا ہے کہ ضرور دیکھنا :) ویسے تو دونوں ہی سبجیکٹ ریلیٹڈ ہیں :)
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    یہ لیں چھو لی ہی ہی ہی :)
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    سچی مچی کی تھی لالہ :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    :) :) :) :) :) :) :) :) :)
Top