اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
ہی ہی ہی لالہ میرے پاس پیسے تو تھے لیکن میم نے دینے نہیں دئیے ، دراصل آج انکو گولڈ میڈل ملا تھا نا تو انہوں نے ٹریٹ دی :) آخر کو میں ان کی لاڈلی اور چہیتی سٹوڈنٹ ہوں :) :) :)