جی ہاں بی اے کی انگلش بھی خاصی خطرناک ہوتی ہے :) اور خاص طور پہ بی اے کا بی پیپر جو ہوتا ہے وہ سارا آؤٹ آف کورس ہوتا ہے اس لئے جو ڑٹے باز ہوتے ہیں ان کے لئے کافی نقصان کا باعث ہے :)
میری تو پوری تیاری ہے ، انشااللہ اگلے مہینے ہم کورس کو ریوائز کر لیں گے ، اس کے بعد کالج سے فری ہوکر اپنی تیاری...