نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    خوشی کی بھی اور ادسی کی بھی :rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اور موسیقی بھی اداس ہی ہوتی ہو گی نا وارث لالہ :) ؟؟
  3. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کیوں نہیں اداس ہوتے سب ہی اداس ہوتے ہیں ، آپ کو بھی ہونا چاہئے لالہ :rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    شمشاد لالہ :) میرے ایگزامز کی ڈیٹ آگے چلی گئی ہے پہلے 6 جون سے تھے اب 20 جولائی سے سٹارٹ ہیں :)
  5. ناعمہ عزیز

    ہاہاہاہاہاہاہہاہا

    ہاہاہاہاہاہاہہاہا
  6. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  7. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میں کونسا آپ کو ابھی اداس کر رہی ہوں میں تو پوچھ رہی ہوں کہ آپ اداس ہو کر کیا کام کرتے ہیں ؟؟ :)
  8. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ہاں بالکل جرمانہ تو ضرور پڑے گا :rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    جلدی جلدی بتائیں نا لالہ :)
  10. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    سارے یہاں آ جائیں :) اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ، :rolleyes: اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟:battingeyelashes:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    شمشاد لالہ مزے کی بات بتاؤں نااااااااااااااا؟؟؟:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابرہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  13. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہی ہی ہی اچھاااااااااااا اللہ کرے وہ ہمیشہ ہوں آپ کے ساتھ :)
  15. ناعمہ عزیز

    Well i respect you humble opinion ، :) and he is my sweeeeeeeeeet lala , I know he is just...

    Well i respect you humble opinion ، :) and he is my sweeeeeeeeeet lala , I know he is just joking with me, as he know that I am also joking,
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    لالہ نا ڈانٹیں ہاں :rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابرہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    کوئی نئیں کوئی نئیں :nottalking:
  19. ناعمہ عزیز

    Yah, probably , but I don think so one can refresh his/her mind easily :)

    Yah, probably , but I don think so one can refresh his/her mind easily :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    ابھی نہیں اترا نا ، میں نے تھوڑی دیر کو اتارا ہے کہ کہیں شمشادلالہ سے ڈانٹ ہی نا پڑ جائے مجھے :tongue:
Top