اپیا مجھے سائنس میں کبھی بھی انٹرسٹ نہیں رہا ، نا کبھی کسی نے بولا ہی تھا سائنس رکھ لو، اگر کوئی انکریج کرتا تو شاید میں رکھ لیتی :)
اور بی اے کرنے کے بعد ایک مسئلہ سامنے تھے کہ اب آگے کیا کروں ؟؟؟
اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا ، بھائی نے کہا کہ پرائیویٹ ایم اے اردو کر لو، اور میں نے کہا کہ...