نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیا یہ مسئلہ صرف فائرفاکس میں ہے یا دیگر براؤزرس میں بھی؟ نیز یہ کہ اگر کوئی فارمیٹنگ نہ کی جائے، فقط ثھوٹا سا متن بغیر سائز کلر یا الائنمنٹ سیٹ کیے لکھ کر پوسٹ کیا جائے تو بھی یہ ایرر آتا ہے؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    بس ایک؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    ہم نے کچھ جوتیوں کی تصاویر لی تھیں اس شو روم میں لیکن ان میں یہ چپل شامل نہیں ہیں غالباً۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    سفر لاحاصل ۔ از ناعمہ عزیز

    میں اس کی منزل آنے تک فقط تیرے گماں پاؤں ایسا کچھ کر لیں پتر، اس سے "بیچ" کے وزن کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور معنویت میں بھی ایک مخصوص تبدیلی آ جائے گی۔ معنوی تبدیلی اس نوعیت کی ہوگی کہ کیا راستے بھر میں کسی کے حوالے سے تمام خیالات یکجا کرنا مقصود ہے؟ (یوں خیالات محدود ہو رہے ہیں کیوں کہ ان...
  5. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    یہ رہا ہماری جانب سے۔ :) :) :) بازار کی سیر! :) :) :) اور اب سیلفی ٹائم! :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ سرور فیلیور تھا ورنہ معمول کی بات ہوتی تو پہلے سے محفلین کو مطلع کیا جاتا اور قدرے کم مصروف وقت میں ایسا کام انجام دیا جاتا۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایک گھنٹے بیس منٹ کی ڈاؤن ٹائم کے بعد محفل پھر سے پوری طرح فعال ہے۔ کسی قسم کا مسئلہ نظر میں آئے تو ضرور مطلع فرمائیں! :) :) :)
  8. ابن سعید

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام! امی جان، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ ماہی پری تو خیر فعال ہیں لیکن ہماری ادا بٹیا رانی کو موئی پڑھائی کی ترجیحات نے ایک عرصہ سے محفل نہ آنے دیا۔ اب آمی جان آ گئی ہیں تو مل کر فیملی گیدرنگ کیا کریں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
  9. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    براؤزر میں لاگن کر کے اس فائل تک جائیں اور اور کاپی پبلک لنک پر کلک کریں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    الا یہ کہ پبلک فولڈر کی ذیل میں تصویر محفوظ کی گئی ہو۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ! ہم بالکل بخیر ہیں۔ ننھی پری کیسی ہیں؟ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں پیارے۔ آج کل تو کافی مصروفیات ہیں۔ صبح ناشتہ کر کے گھر سے نکلے تھے، پورا دن آفس میں مصروف رہے، دیر رات گھر واپسی ہوئی، رات کا کھانا بھی نہیں کھایا کہ تین گھنٹے کی ایک ویڈیو میٹنگ مزید رہی۔ اب کچھ کھا پی کر سو جائیں گے۔۔۔ اور راوی کہتا چلا جائے گا کہ صبح ہوتی ہے شام...
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہی تو مسئلہ ہے پتر پری۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ان مشکل کاموں کا حساب دینا پڑے گا بچو جی! :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! خیریت دارم و خواہم! :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    احتیاط برتا کریں پتر جی۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آئل پینٹ کا ڈبہ سے تو بس ایک ہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ کیا بن رہا ہوگا اس وقت! :) :) :) ننھی پر اپنا خیال رکھا کریں، چوٹ مت لگنے دیا کریں خود کو۔ :) :) :)
Top