سبھی احباب کی محبتوں کا فرداً فرداً بے حد شکریہ، ویسے محبت کے جواب میں شکریہ کچھ مناسب تو نہیں۔ امید اینکہ احباب کی نیک تمنائیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی نہ کہ فقط کسی مخصوص دن تک محدود ہوں گی۔ :) :) :)
اب سالگرہ کی رپورٹ۔۔۔ ہم بذات خود اس روز سمیت اس سے چند روز قبل بے حد مصروف رہے اور بر وقت...