سیرت النبی پر جسٹس پیر کرم شاہ الازہری کی تصنیف “ضیاالنبی“ مجھے بہت پسند ہے۔ کوثر و تسنیم سے دُھلےہوے انداز میں لکھی ہوئی یہ کتاب نہ صرف سیرت النبی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتی ہے اس کے ساتھ ساتھ مستشرقین کے اعتراضات کا بھی دندان شکن جواب دیتی ہے۔
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے بھی کوئی کتاب...