نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    یعنی کہ کاف سے قیصرانی، بہت خوب :lol: قیصرانی
  2. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    بہت عمدہ ڈاکٹر بھائی، یعنی کہ کمال ہی کر دیا۔ بولتے رہا کریں :) قیصرانی
  3. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    شمشاد بھائی، بہت سارے دھاگوں‌پر آپ کی پنجابی ابھی بھی موجود ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ بھی بلا وجہ ہی تھی شاید جو آپ نے اس دھاگےپر اردو لکھنے کی بات کی اگر کوئی انگریزی، سرائیکی یا پشتو بولے تو آپ کو اردو یاد آجاتی ہے قیصرانی
  4. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    کوئی بات نہیں۔ میں ابھی بھی نہیں جا رہا۔ بار بار اس لیے لکھ رہا ہوں کہ وہ دوست جو اس امید میں بیٹھے ہیں‌کہ کب میں جاؤں، وہ مایوس ہو جائیں :lol: قیصرانی
  5. قیصرانی

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    ایک درخواست ہے۔ براہٍ کرم، یہ مت کیجئےگا، اچھے بچے بولتے ہی اچھے لگتے ہیں قیصرانی
  6. قیصرانی

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    کوئی بات نہیں بچو، اب لڑائی ختم کرکے صلح کرلیں‌ :lol: قیصرانی
  7. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    سیمل کہ محب؟ :shock: :shock: :shock: قیصرانی
  8. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    نہیں جی، میں‌تو ابھی نہیں‌جانے والا۔ بالکل بھی انتظار مت کریں قیصرانی
  9. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    کوئی بات نہیں، انسان سے ہی غلطی ہوجاتی ہے :) آپ انہیں‌بڑا سمجھ کر بات بھول جائیں :D قیصرانی
  10. قیصرانی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    آپ نے لکھا کہ آپ کی آنی آئی ہوئی تھیں۔ تو مجھے آنی کا مطلب نہیں‌پتہ تھا، پھر محفل کا ذکر کیا تو میں سمجھا کہ یہ محفل میں کوئی نیا عہدہ ہے، یعنی آنی کا قیصرانی
  11. قیصرانی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    یہ کس خوشی میں بھئی؟ :shock: قیصرانی
  12. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میں‌بھی حیران ہوں، دیکھیں‌کب آتے ہیں فرزوق بھائی قیصرانی
  13. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    شاید اب ماوراء ہی آئیں قیصرانی
  14. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    نہیں بھئی، ابھی تو میں نہیں‌جا رہا قیصرانی
  15. قیصرانی

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    وہی اردو والی اپ‌ڈیٹ تھی جس پر ہم پہلے بات کر رہے تھے :) قیصرانی
  16. قیصرانی

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    بہت عمدہ سارا۔ جاری رکھیں قیصرانی
  17. قیصرانی

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    احمد بھائی، اس لنک سے بھی توثیق درکار ہے قیصرانی
  18. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی بھی میں نہیں‌ جا رہا قیصرانی
  19. قیصرانی

    گلاب

    تصحیح کا بہت شکریہ حکیم بھائی۔ ایک بات اور۔ طبٍ یونانی اور طبٍ نبوی ص یا طبٍ اسلامی میں کیا فرق ہے قیصرانی
  20. قیصرانی

    میری اٹلی روانگی ،

    مجھے تو ابھی سے آپ پر ترس آرہا ہے، شادی کے بعد کیا کریں‌گے ویسے؟ قیصرانی
Top