زبردست نبیل بھائی، بہت ہی مزے [s:425ebe2078]کا[/s:425ebe2078] کی پوسٹ ہے۔ پر اب محب کا کیا ہوگا، کیونکہ آپ نے دوران پوسٹ بہت سے پردے ہی کھینچ کر ہٹا دیے :D
سردیاں آ رہی ہیں ناں یہاں، آج صبح کو پالا جما ہوا دکھائی دیا تھا۔ اور ابھی سارا دن درجہ حرارت 5 ڈگری سے زیادہ نہیںہوا۔ رات کو منفی میں کھیل ہوتا ہے تھرمامیٹر کا :) تو اس غیر یقینی موسم میں اعداد و شمار بھی غیر یقینی ہوں گے :D
استاد محترم، جب آپ آن لائن یوزر والی جگہ میں اپنے نام پر کلک کریں تو آپ کی پروفائل کی معلومات آجاتی ہیں، اس میں بائیں طرف سب سے نیچے اٹیچمنٹ کا کنٹرول پینل کا لنک موجود ہے
دراصل جنگ کو ترجیح دینے کی وجہ یہی ہے کہ اس کا آن لائن ورژن ہے اور یہ بھی کہ اس میں سرچ کی سہولت ہے کہ آپ پرانی خبریں بھی ڈھونڈ سکتے ہیں۔ تو اپنی اس سہولت کی وجہ سے میں جنگ کو ترجیح دیتا ہوں :) اس طرح کسی خبر کا لنک یا ریفرنس دینا آسان ہوتا ہے