نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کچا میرا مکان تھا

    واہ
  2. قیصرانی

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    آپ تشریح‌کی بات کر رہی ہیں، میرے علم میں قرآن کے کچھ ترجمہ جات ایسے ہیں کہ پوری سورۃ کا مفہوم ہی بدل کر رہ جاتا ہے
  3. قیصرانی

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    جی بالکل میں‌منتظر ہوں۔ جب آپ کا موضوع مکمل ہوجائے تو میں اس پر بات کروں‌گا
  4. قیصرانی

    اسرائیل حملوں میں تیزی

    درست کہا
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    واہ، ماشاء اللہ، بارش ہو رہی ہے :) مبارکباد
  6. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    اپنی مدد آپ کے تحت حاضری لگ گئی :wink:
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ابھی پھر آپ گم چلیں پھر بھی آپ ہی آجائیں :wink:
  8. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ابھی پھر آپ ہی آجائیں‌کہ آپ دکھائی دے رہے ہیں‌ :lol:
  9. قیصرانی

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    لیکن پاکستانی بھائی، ہم ٹھہرے وہی کہ جب تک غلطی نہ کریں گے، سیکھیں گے نہیں (اب اس ساری بات کو ایک لفظ میں نہ بیان کر دیجیئے گا :wink:)
  10. قیصرانی

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    میں‌ منتظر ہوں۔ بلکہ کوئی مدد کر سکوں تو بھی بہت خوشی ہوگی
  11. قیصرانی

    اسرائیل حملوں میں تیزی

    اللہ پاک بہتری فرمائیں
  12. قیصرانی

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    جاوید بھائی کے انداز میں، ایک بار پھر سے سالگرہ مبارک
  13. قیصرانی

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    شارق بھائی اگر کوئی چھوٹی موٹی مدد درکار ہو جو میں کر سکوں تو بندہ حاضر ہے
  14. قیصرانی

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    استادٍ محترم کیا یہ پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے ہوگا؟ اگر وقت پتہ چل جائے تومیں حاضر ہو جاؤں گا۔ پاکستان سے فن لینڈ کے وقت کو دو گھنٹے کا فرق ہے۔ ہم لوگ پیچھے ہیں
  15. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میری حاضری ابھی تک نہیں لگی :(
  16. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    :lol: بہت عمدہ استادٍ محترم۔ ابھی شاید پاکستانی بھائی ہی تشریف لے آئیں
  17. قیصرانی

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    جزاک اللہ ایک بار پھر سے۔ ابھی میں‌بہت مطمئین ہوں :) اور شکریہ بھی
  18. قیصرانی

    ایک تجویز

    یہی پوائنٹ میرا بھی ہے۔ کیونکہ یہ کتب کی فراہمی ان ناشران یا مصنفین کے لیے بہت بڑی کشش ہونی چاہیئے کہ ان کا نام یا حوالہ انٹر نیٹ پر جا رہا ہے
  19. قیصرانی

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    مذاق ایسے کہ بعض دوست 786 کو بسم اللہ کا متبادل سمجھتے ہیں۔ حالانکہ قرآن پاک کے حروف کا کوئی متبادل نہیں ہو سکتا۔ تب آپ کے خطوط کی تعداد 786 تھی تو مذاق میں کہ دیا
  20. قیصرانی

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    جزاک اللہ سارا بہن۔ بہت شکریہ، 786واں خط تھا یہ (مذاق)
Top