نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    اگر چکر لگا، اور آپ بھی وہیں ہوئے تو انشاءاللہ ملاقات ہو جائے گی :)
  2. قیصرانی

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    اچھا تو اس لیے تعریفیں‌ ہو رہی تھیں :wink: ویسے سکولوں کے نمبر تو سنے تھے، کالجوں کے بھی نمبر شروع ہوگئے؟ ویسے میں‌ نے پرنس والا ٹرائی کیا تھا، لیکن اس میں‌ جو بیج ڈالتے ہیں، خربوزے کے یا پتہ نہیں ٹیٹک کے، وہ بہت برا کر دیتے تھے
  3. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    بالکل درست کہا تیلے بھیا
  4. قیصرانی

    یادگار لمحات

    اس پر صرف ایک ہی بات کہوں‌گا تیلے بھیا آپ بھی :prince: ہو اور میں کہوں گا کہ :mogambo:
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    یہ واقعی اچھا کمال ہے :(
  6. قیصرانی

    کسان پر تبصرہ و تجاویز

    بہت خوب باس صاحبہ۔ کسان بہت عمدہ نظم ہے۔ اور یہ نامعلوم صاحب کوئی نئے شاعر ہیں؟ :lol:
  7. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جیہ یعنی کہ جوجو یعنی کہ جویریہ مسعود نے لکھا ہے جو کہ شادی خیل پٹھان ہیں
  8. قیصرانی

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    ارے نہیں، میں تو صرف دو ہفتوں‌کے لیے جا رہا ہوں :(
  9. قیصرانی

    یادگار لمحات

    لے دس۔ ہن وی اوہی گل کہ کسی نوں دسی ناں :D
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    باس صاحبہ، یعنی کہ سیدہ شگفتہ صاحبہ
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ابھی شاید باس صاحبہ تشریف لے آئیں
  12. قیصرانی

    یادگار لمحات

    یعنی کہ اب بھابی صاحبہ اینٹینا ٹھیک کرنے جائیں گی اور آپ سیڑھی پکڑیں گے :lol: باقی خود سمجھ دار ہیں
  13. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    اللہ کرے کہ ڈاکٹر بھائی کو بھی مزے آئے :lol:
  14. قیصرانی

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    جی بالکل۔ ابھی بتا دیں۔ تاکہ جب چکر لگے تو ایڈریس موجود ہو
  15. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    سرائیکی میں کہتے ہیں مویا نئیں، پھتا پئے ترجمہ اس بار پوچھنے پر کروں گا :)
  16. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ویسے اس بات کی وضاحت کردیں ‌پلیز ذرا
  17. قیصرانی

    یادگار لمحات

    اب واقعی لگ رہا ہے کہ 2 ماہ بعد کوئی نیا باب شروع ہو جائے گا۔ بدلے اتارنے والا :D
  18. قیصرانی

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    یہ بات ہو سکتی ہے۔ میرے پھوپھا ریتڑہ رہتے ہیں، انہوں‌نے دیا تھا، ڈیرہ اسماعیل خان کی سوغات کہ کر
Top