باجو جی، اس موضوع پر بات بہت دور جائے گی۔ پہلی بات یہ کہ کسی کی فطرت بری نہیںہوتی۔ اللہ پاک نےسب کو اچھی فطرت پر پیدا کیا ہے۔ دوسرا یہ کہ مرد برا ہو یا عورت، اس جو تربیت ماں کی گود سے ملتی ہے، وہی قبر تک ساتھ جاتی ہے۔ اگر کوئی مرد یا عورت بری ہے تو مان لیں کہ اس کی تربیت میں کوئی کسر رہ گئی تھی