نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    خون کا گروپ اور آپ کی شخصیت

    او پازیٹو۔۔۔ شکریہ
  2. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ناشتہ میں چکن ویجیٹیبل مکس اور دوپہر کاکھانا دیر سے کھایا، لاثانیے Lasagne تھا
  3. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بس جی، میری طرف سے تو کوءی دیر نہیں۔ اب دیکھیں اگلے کیا کہتے ہیں :D
  4. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اب کیا کهه سکتا هوں۔ اپنی اپنی قسمت هے :D
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب میری باری ہے آن لاءن ہونے کی۔ وجہ ظاہر ہے کہ ایک تو محفل ڈاون تھی، دوسرا میں اب لینکس پر کام کر رہا ہوں،کے ڈی ای۔ اردو فانٹس انسٹال ہو گءے اور اب خدا خدا کرکے کی بورڈ لے آوٹ بھی
  6. قیصرانی

    کیا وجہ ہے

    یار ان لوگوں کی بھی مجبوری ہے۔ روٹی کھانی ہے، پلاٹ لینے ہیں، نوکریاں دلوانی ہیں، پرمٹ لینے ہیں، ذریعہ ہر بندہ وہی چنتا ہے جہاں بس چلے
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    واہ بہت دن بعد رضوان بھائی اور ظفری ایک ساتھ فارم میں‌ آئے ہوئے ہیں۔ چوتھا درویش جو گھریلو با مشقت بھگت رہا ہے، وہ بھی آجاتا تو مزہ آجاتا :D
  8. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی :) کچھ سلو ہو گئے ہیں
  9. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بابا جی اور بی بی جی، ایک سال ہو رہا ہے، اب تو یہ اطلاع اگر خاص بھی ہوتی تو عام بن جانی تھی :( :cry:
  10. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    متھے توں یا سر توں اُڈ گئے نے وال میرے بنڑے دے؟ :D :lol:
  11. قیصرانی

    چٹکلے

    زبردست :D
  12. قیصرانی

    چٹکلے

    جی پر اس دھاگے پر وہ نئی ہیں، دوسرا انہوں‌نے شہید والی بات بھی کی تو میں‌نے لکھ دیا :D
  13. قیصرانی

    تعارف وھاب 49

    اور جناب یہ بتائیں، پیٹروناس اور دیگر عمارات کی تعمیر کے سلسلے میں‌ آپ نے بطور کنسلٹنٹ کام کیا یا پھر بطور آرکیٹیکٹ؟
  14. قیصرانی

    کیا وجہ ہے

    مولانا اور بھائی لوگوں کو آرڈر ملتا تو وہ کوئی احتجاج کرتے نا
  15. قیصرانی

    سرور کا مسئلہ؟؟

    محفل کل واقعی سارا دن ڈاؤن رہی تھی، لیکن الف نظامی والا مسئلہ کبھی میرے ساتھ نہیں‌ ہوا
  16. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں میرے کام کی نہیں یہ دنیا د
  17. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آپ بھی تو کہیں نا کہیں پہنچے ہوئے بزرگ ہیں۔ پلیز مدد کیجئے نا :D
  18. قیصرانی

    چٹکلے

    قکککک :D :D
Top