اس بار پاکستان جب میں گیا تو بہن سے پوچھا تھا کہ لال مسجد کے بارے انہوں نے میڈیا پر کیا دیکھا۔ ان کا جواب تھا کہ
اللہ میڈیا کو غارت کرے، انہوں نے ہماری رات کی نیند اور دن کا چین چھین لیا تھا۔ ایک چینل غازی کو مجاہد اور دوسرا حکومت کو حق بجانب اور تیسرا دونوںکو قصور وار ثابت کرنے پر لگا ہوا...