نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    پتہ ہوتا ہے کہ شعر برآمد ہونے ہیں
  2. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    بہت بہت شکریہ یا پیرنی شاہنی صاحبہ۔ آپ کی دعائیں ہیں کہ یہ فدوی ناچیز کسی قابل ہوا :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    1350 یورو ملے ہیں۔ اس میں بتائیے کہ کتنے "گز" آئس کریم کھائیں گی :)
  4. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    یہ علم ہوتا تو آپ کو یہ سوال پوچھنے دیتا؟
  5. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    یارا جی، ان کے کی بورڈ کا ھ کام نہیں کر رہا تو بھائی منفی ھ کی بجائے انکل بہت ستھرا لفظ ہے
  6. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    انتہائی معذرت خواہانہ انداز میں محفل کو یہ "خوشخبری" دی تھی کہ شارق مستقیم بھائی کے کہنے پر ادھر "تشریف" لایا ہوں :) اسی دن لکھا تھا جس دن محفل پر پہلا پیغام ہوا :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    محفل ہے تو Heart ہی ہوگا کیونکہ انہی دنوں میں نیا نیا شدہ شدہ ہوا تھا
  8. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اوہو، میں ابھی نکل رہا ہوں باہر ایک Pup بیچنا ہے۔ واپسی پر جتنی کہیں آئس کریم لیتا آؤں گا
  9. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    ارے نہیں۔ آپ میرے ب"ھ"ائی ہو۔ آپ چاہے تو الٹ کر لو۔ آپ کو کس نے روکنا ہے؟ :biggrin:
  10. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اسی لئے تو یاد کر رہا ہوں کہ امتحان ختم ہو گئے ہیں۔ اب آئس کریم کھانی ہے؟
  11. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    بجا کہا۔ پتہ نہیں کیوں "لوگ" نقل پھر بھی کرنا چاہتے ہیں
  12. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اب کیا ہو سکتا ہے جو ہو گیا سو ہو گیا۔ مٹی پاؤ جی
  13. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    لگتا ہے کہ مجھے ساجد بھائی سے ملا رہے ہیں۔ خیر اس خوشی کے موقع پر جائیں معاف کیا :)
  14. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    شکریہ دو دن قبل غلطی سے اب نہیں کروں گا
Top