نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    تقریباً ایک میٹر جتنی برف پر پتہ نہیں کون پیدل چلا :)
  2. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    چونکہ باہر سردی کا موسم ہے اس لئے یہ سمجھ لیجئے کہ یہ بلی برفباری کو دیکھ رہی ہے
  3. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    ایک ڈارمیٹری کی پارکنگ کی تصویر
  4. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    اوپر والی تفصیل یہاں بھی سمجھ لیں
  5. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    آج کل چونکہ موسم بہار کا شروع ہونے والا ہے، اس لئے برف پگھل رہی ہے۔ اوپر چھت سے ٹپکنے والے برفانی پانی کے قطرے نیچے پودے پر گرتے اور جمتے گئے۔ انجوائے کیجئے
  6. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    برف، دھند اور شام کا ایک اور منظر
  7. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    برف اور دھند اور شام کا وقت
  8. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    آفس کے سامنے برف کی صفائی کا کام شروع ہو گیا تھا لیکن پورا ہونے سے قبل کی تصویر
  9. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    یہ منظر مجھے بہت پسند آیا
  10. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    اوپر والی تصویر مزید دور سے
  11. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    یہی درخت ذرا دور سے پورے دکھائی دیتے ہوئے ایسے لگتے ہیں
  12. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    اچیاں لمیاں ٹاہلیاں۔ خیر یہ ٹاہلی یعنی شیشم یعنی روز وڈ تو نہیں البتہ اس کے مقامی متبادل ہیں۔ چیڑ کے درخت سمجھ لیجئے
  13. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    دل چاہے تو اسی منظر کو ٹیڑھی نظر سے دیکھیں تو کچھ ایسا دکھائی دے گا
  14. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    اوپر والا منظر ایک اور زاویے سے
Top