نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ تو بجا کہا :)
  2. قیصرانی

    پاکستان سے متعلق افغان عوام کے صبرکا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، افغان حکومت

    سیدھی سی بات ہے کہ کرزئی صاحب پہلے تمام افغان مہاجرین کو پاکستان سے واپس بلا لیں، اس کے بعد جو چاہے فرماتے رہیں
  3. قیصرانی

    ہیو اے سیف ٹرپ :)

    ہیو اے سیف ٹرپ :)
  4. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کہہ دیں کہہ دیں۔ میں نے کون سا مکر جانا ہے :)
  5. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تو آپ کو کس نے کہا کہ جھوٹ بولیں؟ :rollingonthefloor:
  6. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی میں آپ کو مس کر رہا ہوں
  7. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہمارے کالج میں کچھ چینی سٹوڈنٹس آ ئے تھے، ان کو یونیورسٹی کے داخلہ امتحان کی تیاری کرانا تھی۔ ابھی پرسوں ٹیسٹ ہو گیا ہے اور اب فراغت :)
  8. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اب واپسی ہو چکی جناب :) ابھی بھی آیا ہوا ہوں :) کئی پوسٹس کر کے پھر لنچ بریک پر گیا، پھر کچھ آفس کا کام تھا، اس کے بعد اب پھر حاضر :)
  9. قیصرانی

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    پی ایم مل گیا ہے۔شکریہ کی سند یہ رہی :)
  10. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    جی جناب، پہنچ گیا :)
  11. قیصرانی

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    آپ کتنا کام کر چکے ہیں؟ مجھے کچھ کہانیاں بتا دیں، میں ان پر ہاتھ صاف کرتا ہوں :)
  12. قیصرانی

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    سکین شدہ دے دیں، میں سب سے پہلے اسے ہی کرتا ہوں :) اس کے بعد آنائی کے آدم خور وحشی اور ان کے ساتھ ساتھ لغت پر کام چلتا رہے گا :)
  13. قیصرانی

    نونہالوں کے معراج صاحب

    معلومات کے لئے جزاک اللہ :)
  14. قیصرانی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    جی او جٹا۔ بہت مبارک ہو محب علوی
  15. قیصرانی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    اگر فائل زپ یا پی ڈی ایف نہیں تو مجھے یہ صفحات بھیج دیں، ورنہ اس دھاگے کی پہلی پوسٹ سے میں پوری فائل اتار لیتا ہوں
  16. قیصرانی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    صفحہ نمبر بتا دو تو بہت آسانی رہے گی :)
  17. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    ہمم۔۔۔ :daydreaming:
  18. قیصرانی

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    فی الوقت تو میں نے فیڈورا 18 پر ہاتھ سیدھا کرنے کی سعی شروع کر دی ہے :)
  19. قیصرانی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    آپ دیکھ کر بتا دیجیئے، ویک اینڈ ہے نا، آرام سے کچھ کام ہو جائے گا :)
  20. قیصرانی

    تیسری جنس۔ چودھری محمد ردولوی

    جتنا مفصل بیان "موت کا منظر، مرنے کے بعد کیا ہوگا" میں ہے، کیا ہمارا اردو ادب سارے کا سارا اس کے سامنے ہیچ نہیں؟
Top