نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دل والے دولہا لے گئے :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اگر وعدہ کرو، کام مکمل کرو
  3. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گھوڑے کو اور گھاس ڈالو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کھٹے آم رکھ دو ۔ گلا درد کرے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گورے لوگ دل کے کالے کہ گورے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سارے دوڑ کر آؤ آم کھاؤ
  7. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گھی والی روٹی کھلاؤ ۔ ساگ اور لسی ہو۔ سوادی لگے گی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گلگلے کھا کر کسے گڑ گڑ ہوئی :ROFLMAO: :ROFLMAO::ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں کہیں زمین میں ٹوئے (گڑھے) نہ پڑ جائیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذات اللہ پاک کی بہت مہربان ہے کہ ہمت عطا فرمائی ہے ۔ جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دماغ ہوتا تو چولیں ہلتیں۔ ہمارےپاس تو بس ارادے ہیں بھائی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خربوزہ کھانا ہو تو بتائیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالانکہ آپ کو اندازہ ہونا چاہئیے کہ یہ دو تین دن کے وقفے میں ہمارا دماغ خالی رہ کر مزید کئی پلان بنا چکا۔عملی کام ہاتھوں کے فرصت پاتے ہی شروع ان شاء اللہ
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چل پڑا لشکر اب تو
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی آپا ایسا ہی تو ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کر دیں گے ہم آپ کی بات
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل وہی فوائد ہیں اس اھساس کے بھی جو احساس کے ہیں۔ اندازہ کر لیں کہ چھوٹی سی علیشا نے ہمیں بڑی مشکل میں ڈالا ہوا۔
Top